کامران اکمل، عبدالرزاق، عمران نذیر، محمد سمیع ایسٹ افریقہ پریمیئر لیگ کھیلنے کینیا پہنچ گئے

Aug 08, 2013

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کے چار کھلاڑی کینیا میں کھیلی جانے والی ایسٹ افریقہ پریمیئر لیگ کرکٹ میں ایکشن میں نظر آئینگے۔ چاروں پاکستانی کھلاڑی کامران اکمل، عبدالرزاق، عمران نذیر اور محمد سمیع نیروبی پہنچ گئے ہیں۔ 

مزیدخبریں