کراچی (سپورٹس رپورٹر) آئی بی اےس اےف ورلڈ سکس رےڈ چےمپئن شپ کے پہلے روز مقامیکےوسٹس چھائے رہے۔ دفاعی چےمپئن بھارت کے پنکج اےڈوانی اپنا پہلا مےچ ہار گئے۔محمد سجاد (پاکستان ) نے بحرےن کے عبداللہ مرجان کو 4-0سے شکست دی۔ شہرام چنگےزی نے سری لنکا کے لوشاکا پرےراے کو 4-0 سے مات دی ۔قطر کے بابر عبدالمجےد نے بھارت کے پنکج اےڈوانی کو 4-2سے شکست دے دی ۔مصر کے اےم خےری نے پاکستان کے حنےن عامر کو4-2سے ہراےا ۔پاکستان کے بابر مسےح نے بحرےن کے صادق الغفرانی کو4-1سے ،پاکستان کے عبدالرحےم نے قطر کے علی العبےدی کو4-1سے ،سابق عالمی چےمپئن پاکستان کے محمد آصف نے ےو اے ای کے محمد ال شمسی کو4-0سے ،پاکستان کے اسجد اقبال نے ےو اے ای کے مروان الفالسئی کو4-2سے ،پاکستان کے شہرام چنگےزی نے ہانگ کانگ کے مان یوئی لےونگ کو4-0سے ،قطر کے مہانا العبےدئی نے قومی کےوسٹ سہےل شہزاد کو 4-2سے۔ پاکستان کے ماجد علی نے بحرےن کے عمر عاشق کو4-0سے ،دفاعی چےمپئن بھارت کے پنکج اےڈوانی نے دوسرے مےچ مےں چےن کے لی ےنگ ڈونگ کو4-2سے مات دی۔ ےو اے ای کے محمد الجوکار کو بھارت کے راہول سچدےو نے 4-3سے شکست دی ۔افغانستان کے نادر خان سلطانی نے بھارت کے منان چندرا کو 4-3سے زےرکر لےا ۔دوسرے سےشن کے مےچوں مےں پاکستان کے عبدالرحےم نے قطر کے علی العبےدی کو4-1سے ،بھارت کے دھرمندر للی نے ہانگ کانگ کے لن تانگ ہو کو4-0سے ،قطر کے عبدالمجےد نے پاکستان کے حنےن عامر کو 4-2سے اور پاکستان کے محمد سجاد نے سعودی عرب کے ےوسف الوادی کو4-0 سے مات دے کر دوسرا مےچ بھی جےت لےا ۔اےک اور مےچ مےں پاکستان کے بابر مسےح نے ہانگ کانگ کے سن مان وان کو4-2سے زےر کر کے اہم کامےابی حاصل کر لی ۔