ماسکو میں یورپ کا سب سے بڑا ایکےوریم عوام کیلئے کھول دیا گیا

ماسکو (نیٹ نیوز) روس کے دارالحکومت میں یورپ کا سب سے بڑا ایکےوریم عوام کے لئے کھول دیا گیا، صدر ولادی میر پیوٹن بھی سمندری مخلوق سے ملنے پہنچے، ماسک ویریم ایکوریم میں شارکس، سیل، ویلز، سٹار فش، ڈولفن سمیت آٹھ ہزار سمندری مخلوق رکھی گئی ہیں۔، ایکوریم میں سیاح ڈولفنز کے ساتھ تیراکی کے مزے بھی لے سکتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن