لاہور( نوائے وقت رپورٹ) پی آئی اے کے 2 اہلکاروں کیخلاف انسانی سمگلنگ کے الزام کی تحقیقات کی جا رہی ہیں؟، اہلکاروں میں وفاقی وزیر مشاہد اللہ خان کے بھائی ساجد اللہ بھی شامل ہیں ۔ ساجد اللہ ، یحییٰ چوہان پر غیر قانونی طور پر متعدد افراد بیرون ملک بھجوانے کا الزام ہے ۔ ساجد اللہ پی آئی اے اسلام آباد سٹیشن منیجرجبکہ یحییٰ چوہان کاﺅنٹر انچارج ہیں ۔
تحقیقات