آئیوری کوسٹ کے صدراتی انتخابات شفاف اور پرامن ماحول میں ہونگے: صدر الاسین اواتارا

Aug 08, 2015

عابد جان (اے ایف پی) آئیوری کوسٹ کے صدر الاسین اواتارا کا کہنا ہے کہ ملک میں دس سال بعد ہونے والے صدارتی انتخابات پرامن ماحول میں ہونگے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں اس بات کی یقین دہانی کراتا ہوں کہ یہ انتخابات مکمل طور پر شفاف و آزاد اور جمہوری ہونگے۔ انہوں نے یہ بات آئیوری کوسٹ کی فرانس سے آزادی کے 55 سال پورے ہونے کے موقع پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

مزیدخبریں