اسلام آباد (خبر نگار) الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس ایک سو پانچ کراچی سترہ سے خالد بن ولایت ٗ پی ایس ایک سو گیارہ( صفحہ10بقیہ32)
کراچی تیئس محمد کامران اور مخصوص نشست سے منتخب ہونے والی بلقیس مختار نے کی رکنیت ابھی تک معطل ہے۔ الیکشن کمیشن میں نئے گوشوارے جمع کرانے کیلئے نوٹس جار ی کر دیئے مگر ان تینوں اراکین صوبائی اسمبلی نے اپنے سالانہ مالیاتی گوشوارے جمع نہیں کرائے ہیں۔ ان اراکین نے دوہزار پندرہ سولہ کے گوشوارے ابھی الیکشن کمیشن میں جمع نہیں کرائے ہیں۔
۔ گوشوارے جمع نہ کرانے پر 3 اراکین صوبائی اسمبلی رکنیت تاحال معطل
Aug 08, 2017