لاہور (خصوصی نامہ نگار) تحریک لبیک یا رسول اللہ کے زیراہتمام ”ہفتہ نظریہ پاکستان“ کے سلسلہ میں علماءکنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ تحریک لبیک یا رسول اللہ کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے جامع مسجد زینت المساجد میں علماءکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان کے تحفظ کیلئے منبر و محراب اور ہر فورم سے آواز بلند کرتے رہیں گے۔