ڈاکٹرعافیہ کسی محمدبن قاسم کی منتظر ہیں:محمدناصراقبال خان

لاہور(پ ر) ہیومن رائٹس موومنٹ انٹرنیشنل کے مرکزی صدرمحمدناصراقبال خان، میاں محمدسعید کھوکھر، محمدرضا، ر ندیم اشرف ،روحی کوکھر اوراشرف عاصمی نے کہا ہے کہ ڈاکٹرعافیہ کسی محمدبن قاسم کی منتظر ہیں،کاش مسلم حکمرانوں میں سے کوئی ایک محمدبن قاسم ثانی ہوتا۔

ای پیپر دی نیشن