پشاور( نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے احتساب کمیشن نے عائشہ گلا لئی کیخلاف بغیر ثبوت تحفظات سے صاف انکار کردیا۔ ترجحان کے مطابق کمیشن اپنے طور پر کسی کیخلاف ثبوت آنے کی صورت میں تحقیقات کریں گے۔ عائشہ گلا لئی پر کرپشن کا الزام لگانے والوں کو ثبوت پیش کرنے کی ہدایت کی ہے، ثبوت آنے کی صورت میں کارروائی کریں گے۔