وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ہفتہ کو مزار قائد پر حاضری دینگے‘کراچی میں امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ہفتے12 اگست کو کراچی کا دورہ کریں گے۔ اس موقع پر وزیر داخلہ احسن اقبال بھی ہمراہ ہوں گے۔ وزیراعظم مزار قائد پر حاضری دیں گے اور گورنر ہاﺅس میں ہونے والے امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اس دوران وزیراعظم شاہد خاقان عباسی تاجر برادری سے بھی ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم مسلم لےگ (ن) کے صوبائی عہدیداران کے ساتھ ساتھ ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی بھی گورنر ہا ﺅس میں ملاقات ہو گی۔
وزیراعظم/ کراچی

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...