لا ہور (نامہ نگار)لاہورمیںنصب132 آپریشنل ٹریفک سگنلزکوچلانے کا کام پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے سپرد کردیاگیاہے۔جسکے بعدان ٹریفک سگنلزکاٹیپاسے کوئی تعلق باقی نہیںرہا ہے۔محکمہ ٹیپااب صرف اس بات کی سٹڈی اورسروے کرےگاکہ شہرکے کس مقام پرٹریفک سگنل لگاناضروری ہے۔