23 برس سے مودی کو راکھی باندھ رہی ہوں‘ پاکستانی خاتون کا بھارتی خبررساں ادارے سے گفتگو میں دعویٰ

نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ان کے منہ بولے بھائی ہیں جنہیں وہ گزشتہ 23 سال سے راکھی باندھ رہی ہیں۔ قمر محسن شیخ نامی خاتون نے بھارتی خبررساں ادارے ”اے این آئی“ سے گفتگو میں کہا کہ میں نریندر بھائی کو گزشتہ 22‘ 23 سال سے راکھی باندھ رہی ہوں۔ مجھے امید ہے کہ اس بار بھی وہ مجھ سے راکھی بندھوائیں گے۔
راکھی باندھنے کا دعویٰ

a

ای پیپر دی نیشن