لاہور (نیٹ نیوز ) سوشل میڈیا پر مختلف گیمز بچوں کی جان لینے لگیں، بلیو وہیل کے بعد "مومو سوسائیڈ گیم " نیا سر درد بن گیا، ارجنٹائن میں بارہ سالہ لڑکی مومو کا نشانہ بن کر جان گنوا بیٹھی۔ اس گیم کی وجہ سے ارجنٹائن کی بارہ سالہ بچی نے خود کشی کرلی۔
سوشل میڈیا پر ''مومو سوسائیڈ گیم '' نے ایک اور جان لے لی
Aug 08, 2018