بیونس آئرس (اے ایف پی) ارجنٹائن نے سابق نائب صدر امادو کو کرپشن کے الزام میں 5 برس 10 ماہ قید کا حکم سنایا ہے۔ امادو 2007ء سے لیکر 2015ء تک صدر کرسٹینا کے دور میں وزیر خزانہ بھی رہ چکے ہیں۔
ارجنٹائن : کرپشن کے الزام میں سابق نائب صدر کو 5 برس 10 ماہ قید
Aug 08, 2018