تیونس (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی افریقی ملک تیونس کی 21 سالہ رقاصہ نے صدارتی انتخاب لڑنے اور متنازعہ انتخابی منشور کا اعلان کرکے تہلکہ مچا دیا۔21 سالہ ڈانسر و گلوکارہ نرمین صفر نے رواں برس 15 ستمبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں لڑنے کا اعلان کیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس 35 ہزار رجسٹرڈ ووٹرز کے سگنیچرز موجود ہیں۔
تیونسی رقاصہ کا صدارتی الیکشن لڑنے کااعلان منتخب ہوئی تو حجاب پر پابندی لگائوں گی:نرمین صفر
Aug 08, 2019