اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری نے سانحہ کوئٹہ کی تیسری برسی پر اپنے پیغام میں شہید وکلاء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ تاریخ کی بدترین دہشتگردانہ کارروائی تھی، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے۔