میکسیکو (نیٹ نیوز) الیکشن جیتنے کیلئے وعدے کرنا اور الیکشن جیت جانے کے بعد وہ وعدے پورے نہ کرنا سیاستدانوں کی پرانی عادت ہے‘ تاہم میکسیکو میں ایک میئر کو یہ معاملہ خاصا مہنگا پڑ گیا۔ رپورٹ کے مطابق میکسیکو کے ایک قصبے میں عوام نے اپنے وعدہ خلاف میئر کو سزا کے طورپر عورتوں والے کپڑے پہنا کر ساری دنیا کیلئے ایک نئی مثال قائم کر دی۔