شہری آبادی پر کلسٹر بموں سے حملہ دہشت گردی ہے ۔محمداسحاق خان

Aug 08, 2019

کراچی(نیوز رپورٹر)امیر جماعت اسلامی ضلع غربی اسحاق خان کا بھارتی اشتعال انگیزی اور کلسٹر بموں سے پاکستانی شہریوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہری آبادی پر کلسٹر بموں سے حملہ دہشت گردی ہے۔بھارت کی ریاستی دہشت گردی سے کشمیریوں کی آواز نہیں دبا سکتا ہے۔کنٹرول لائن اور مقبوضہ وادی میں حالیہ کاروائیاں بھارتی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔

مزیدخبریں