ڈکیتی مزاحمت پر شہریوں کو زخمی کرنے کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتارکرلیاگیا

Aug 08, 2020

لاہور(نمائندہ خصوصی)انویسٹی گیشن پولیس گارڈن ٹاؤن نیڈکیتی مزاحمت پر شہریوں کو زخمی کرنے کی وارداتوں میں ملوث ملزم شرافت علی کوگرفتارکر لیا ہے۔ملزم شرافت علی 40سالہ شہری عبدالجبار کو دوران ڈکیتی فائرنگ کر کے زخمی  کردیاتھا ۔گرفتارملزم سے موٹر سائیکل، موبائل فون اور نا جائز اسلحہ برآمد ہے۔انویسٹی گیشن پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو گر فتار کیاہے۔

مزیدخبریں