لندن (این این آئی)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے یکم ستمبر سے سکول کھولنے کا ارادہ ظاہر کر دیا، برطا نیہ میں کرونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے زیادہ ہو گئی جبکہ 46 ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے گزشتہ روز جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں کہاکہ برطانیہ میں کرونا کازور ٹوٹ چکا ہے اس لیے اب سکول کھولنا ضروری ہیں۔