قصور میں 2خواتین سے زیادتی 

Aug 08, 2020

قصور(نمائندہ نوائے وقت)قصور اور نواح میں دو شادی شدہ  خواتین کو  زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ لاہور برکت مارکیٹ کی رہائشی سے حیات نے زیادتی کی جبکہ سرحدی گاوں گٹی کلنجر کے رہائشی  کو عابد نے اس کے گھر پر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔

مزیدخبریں