تھیٹرز کی بحالی کے فیصلے کے بعد اداکاروں نے بیوٹی پارلرز کا رخ کر لیا

Aug 08, 2020

ملتان(نیوز رپورٹر)صوبائی حکومت کی جانب سے 10 اگست کو تھیٹرز کی بحالی کے بعد مرکزی کرداروں میں کام کرنے والی اداکارائیں متحرک ہو گئیں ہیں جنھوں نے خود کو خوبصورت اور سمارٹ دکھائی دینے کے لیے جتن شروع کر دئیے ہیں۔ تھیٹرز کی بحالی کے فیصلے کے بعد اداکاروں نے بیوٹی پارلرز کا رخ کر لیا ہے۔ اسی طرح ڈراموں میں بہترین انٹری کے لئے مہنگے کپڑوں کا بندوبست بھی کیا جارہا ہے۔

مزیدخبریں