اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ ) سول ایوی ایشن نے کرونا وائرس کی صورتحال بہتر ہونے پر فلائٹ آپریشن بھال کر دیا ہر قسم کا کارگو آپریشن بھی بحال کر دیا گیا ہے اندرون و بیرون ملک پروازیں بحال کرنے سے متعلق تمام ایئر لائنز کو آگاہ کر دیا گیا۔ فلائٹ آپریشن اور کارگو سروسز کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمد ضروری قرار دیا گیا ہے۔ سیاحتی مقامات کھول دیئے گئے۔