اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
…… غلاموں کو آزاد کرے‘ نمازکی پابندی اور زکوٰۃکی ادائیگی کرے‘ جب وعدہ کرے تب اسے پوراکرے‘ تنگدستی‘دکھ درد اور لڑائی کے وقت صبرکرے‘ یہی لوگ سچے ہیں اور یہی پرہیزگار ہیںo اے ایمان والو! تم پر مقتولوں کا قصاص لینا فرض کیا گیا ہے…(جاری)
سورۃ البقرۃ (آیت:177تا 178)