سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے چار بنچز مقدمات کی سماعت کریں گے

اسلام آباد( خصوصی رپورٹر )سپریم کورٹ میں آئیندہ ہفتے چار بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے سپریم کورٹ رجسڑار آفس نے مقدمات کی کاز لسٹ جاری کردی ہیجس کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد نے 9 اگست کے عدالتی ہفتے کے لیے 4 بینچ تشکیل دے دیے ہیں جن میں بینچ1۔چیف جسٹس گلزار احمد،جسٹس مظاہر علی نقوی بینچ2۔جسٹس عمر عطا بندیال،جسٹس سجاد علی شاہ،جسٹس قاضی محمد امین بینچ3۔جسٹس اعجاز الااحسن،جسٹس یحی آفریدی شامل ہیں جبکہ بینچ4۔جسٹس منصور علی شاہ،جسٹس امین الدین خان لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریگا۔۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...