واشنگٹن(این این آئی)امریکی سینٹرل کمانڈ نے اعلان کیا ہے کہ 29 مارچ کو اسرائیلی آئل ٹینکر مرسر اسٹریٹ پر حملے کے لیے استعمال ہونے والے ڈرون ایرانی ساختہ تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی حکام نے تصدیق کی کہ طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس رونالڈ ریگن کے دھماکہ خیز مواد میں مہارت رکھنے والی ٹیم نے شواہد کی جانچ کی اور عملے کے زندہ بچ جانے والے افراد کا انٹرویو لیا۔
اسرائیلی آئل ٹینکر حملے میں استعمال ڈرون ایرانی ساختہ تھے: امریکی سنٹرل کمانڈر
Aug 08, 2021