آئی ٹی سسٹم کی بہتری اورجعلی وکلاء ؎ کی روک تھام ‘پنجاب بار کا  چیف جسٹس ہائیکورٹ کو خط

لاہور (اپنے نامہ نگار سے)پنجاب بار کونسل نے آئی ٹی سسٹم کی بہتری اورجعلی وکلاء کی روک تھام کیلئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی کو خط لکھ دیا۔وائس چیرمین پنجاب بار کونسل فرحان شہزاد نے بائیو میٹرک سسٹم ، وکلاء انرولمنٹ ، آن لائن شکایات داخل کرنے اور معلومات کی فراہمی کیلئے سافٹ ویئر کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن