ماڑی پیٹرولیم آزادی ہاکی کپ آج سے راولپنڈی میں شروع ہو گا

Aug 08, 2021

لاہور (سپورٹس رپورٹر)ماڑی پیٹرولیم آزادی ہاکی کپ راولپنڈی، ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے پی ایچ ایف میگا ڈومیسٹک ایونٹ میں سب سے بڑی انعامی رقم، آزادی کپ ہاکی ٹورنامنٹ آج 8اگست سے راولپنڈی میں شروع ہوگا ، فائنلسٹ ٹیموں کے ہر کھلاڑی کو موٹر سائیکل انعام میں دی جائیگی ، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئررخالد سجاد کھوکھر ایونٹ کا افتتاح کرینگے ۔

مزیدخبریں