میلسی(نامہ نگار)چک نمبر 65ڈبلیو بی کے رہائشی ٹیچر محمد ارشد نے پولیس تھانہ کرمپور میں رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول کرمپور میں 6اگست کو کلاس دہم کا پیپر شروع کرانے کیلئے لاک کیا گیا کمرہ کھولا تو اندر سے امتحانی پرچوں کی جوابی کاپیوں کے 3بنڈل غائب تھے جو نامعلوم افراد نے چوری کر لیے پولیس تھانہ کرمپور نے مقدمہ درج کر لیا ۔