صوبہ بھر میں پنجاب لائیو سٹاک بریڈنگ ایکٹ پر سختی سے عملدرآمد کروانے کا حکم

خانیوال (نمائندہ خصوصی)حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر میں پنجاب لائیو سٹاک بریڈنگ ایکٹ2014پر سختی سے عملدرآمد کروانے کا حکم دیا  ا ور اس سلسلے میں تمام ضلعوں کے ضلعی لائیو سٹاک اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ لائیو سٹاک افسران کو بریڈنگ سٹاک اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ لائیو سٹاک افسران کو بریڈنگ ایکٹ کے تحت انسپکٹر کے اختیارات تفویض کردیئے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن