کامن ویلتھ گیمز ویمن ہاکی :انگلینڈ نے پہلی بار سونے کا تمغہ جیت لیا 

Aug 08, 2022


لاہور(سپورٹس رپورٹر ) انگلینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے کر کامن ویلتھ گیمزکے ہاکی ایونٹ میں پہلی بار گولڈ میڈل جیت لیا ۔ دونوں ٹیموںنے درمیان سخت مقابلہ ہوا تاہم ا نگلش ویمنز ٹیم نے ایک کے مقابلے میں دو گول سے کامیابی سمیٹ لی ۔ آسٹریلیا کے حصہ میں چاندی کا تمغہ آیا ۔ 

مزیدخبریں