سکندررضاکی شاندار کارکردگی ‘زمبابوے نے بنگلہ دیش کو دوسر ا ون ڈے ہرا کر سیریز جیت لی 

Aug 08, 2022


لاہور(سپورٹس ڈیسک ) زمبابوے نے بنگلہ دیش کو تیسرا میچ  ہرا کر تین میچوں کی ون ڈے سیریز  جیت  لی ۔ بنگلہ دیش نے9وکٹوںپر 290رنز بنائے ۔  زمبابوے نے ہدف پانچ وکٹوں پرپورا کر لیا ۔ کپتان رجس چکبووا 102رنز بناکر آئوٹ ہوئے ۔ سکندر رضا 117رنز پر ناقابل شکست رہے ۔ سکندر رضا کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔ 

مزیدخبریں