زکوۃ کا معاشی نظام نافذ کر دیں تو ملک فلاحی ریاست بن جائیگا:  پروفیسر مزمل احسن شیخ

لاہور (نیوز رپورٹر) پروفیسر مزمل احسن شیخ نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نماز کا قیام اور زکوۃ کا معاشی نظام اپنا کر ہمارا ملک اسلامی فلاحی ریاست بن سکتا ہے۔ ایمان کے دو ٹکڑے ہیں ایک صبر اور دوسرا شکر انہوں نے کہا حضرت امام حسینؓ نے نماز کی حالت میں شہادت پا کر صبر و شکر کا عملی نمونہ پیش کر دیا۔ آپؓ کی سیرت مسلمانوں کیلئے مشعل راہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن