رینالہ خورد (نمائندہ خصوصی) رینالہ خورد سٹیشن کے قریب ٹرین کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ریلوے پولیس نے نعش کو ضروری کارروائی کے بعد مقامی پولیس کے حوالے کر دیا۔ تاہم نعش کی شناخت نہ ہو سکی ہے۔
شخص جاں بحق
رینالہ خورد میں ٹرین کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق
Aug 08, 2022