ملتان ( نمائندہ خصوصی) پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس ملتان ریجن موبائل ایجوکیشن یونٹ نے ماہ جولائی 2022 کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق ایل پی جی اورغیرقانونی سی این جی سلنڈرز استعمال کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف 62 مقدمات کا اندرج کیا گیا اور پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس نے دو مرتبہ روڈ شوزوروڈ سیفٹی کیمپس،03ورکشاپ وسیمینارکاانعقادکیا گیا۔