امام حسین کی قربانی ظلم کے خلاف  جدوجہد کا پیغام ہے‘ عفان صغیر


کراچی (سٹی نیوز)سندھ پیپلزیوتھ PS-117 کے صدراور وائس چیئرمین کے امیدوارعفان صغیر نے کہا کہ امام حسین کی قربانی ظلم کے خلاف جدوجہد کا پیغام ہے۔ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق ادا کرنا ہی حسینیت ہے۔ اسلام ہمیشہ قائم رہے گا۔ محرم الحرام امن اور بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے۔ عوام اور حکومت مل کر ہی ملک دشمن عناصر پر گہر ی نظر رکھ سکتے ہیں۔عوام سیکورٹی اداروں کے ساتھ مکمل تعاون کرے۔

ای پیپر دی نیشن