نوائے وقت میں خبرکی اشاعت پر کارروائی،راستے کی بحالی کاکام شروع 

Aug 08, 2022


لسبیلہ(نامہ نگار)حب گزشتہ روز روزنامہ نوائے وقتمیں عبداللہ ڈگارزئی گوٹھ باگڑ گڈانی حب کے علاقے کے متعلق خبرشائع ہونے پر کمشنر قلات  داؤد خان خلجی اور ڈپٹی کمشنر لسبیلہ مراد خان کاسی ،اسسٹنٹ کمشنر حب سید سمع اللہ خان کی جانب سے فوری نوٹس لیکر عبداللہ ڈگارزئی باگڑ زمینی راستہ کی بحالی پر کام شروع کر دیا ۔

مزیدخبریں