گوجرانوالہ: وفاقی وزیر انرجی خرم دستگیر خان کی تائی کا انتقال

Aug 08, 2023


گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )بزرگ سیاستدان خان غلام دستگیر خان کی بھابھی اور وفاقی وزیر انرجی خرم دستگیر خان ،صدر مسلم لیگ (ن) سوشل میڈیا پنجاب کاشف صابر خان کی تائی ،عباس خان، شہباز خان (کشمیر محل سینما والے)کی والدہ قضائے الٰہی سے وفات پاگئےں۔ مرحومہ کو سےنکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان مےں سپرد خاک کیا گیا ،نماز جنازہ میںسیاسی وسماجی شخصیت اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

مزیدخبریں