دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

Aug 08, 2023

اسلام آباد  (اے پی پی)واپڈا نے مختلف دریاں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے ۔ پیر کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 2  لاکھ  39 ہزار 800 کیوسک اور اخراج  2 لاکھ  10  ہزارکیوسک،  دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 49  ہزار500  کیوسک اور اخراج 49  ہزار500 کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد 2   لاکھ 97 ہزار300کیوسک، اخراج2   لاکھ  97 ہزار300 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد  45  ہزار 200  کیوسک  رہا۔

مزیدخبریں