لاہور( کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 2روپے اضافے سے572روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت ایک روپے اضافے سے381روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے283روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
برائلر گوشت کی قیمت میں2روپے کلواضافہ ‘ انڈے ایک روپیہ درجن مہنگے
Aug 08, 2023