عام انتخابات ،تاخیر کا فائدہ غیر سیاسیوں کو ہو گا:ڈاکٹر خیام 

لاہور(نامہ نگار)ڈاکٹرز فورم پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر ڈاکٹر خیام حفیظ نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں تاخیر کا فائدہ صرف غیر سیاسی قوتوں کو ہو گا۔ڈیجیٹل مردم شماری کی مشترکہ مفادات کونسل سے منظوری کے بعد اب بال الیکشن کمیشن کے کورٹ میں ہے،اگر حلقہ بندیاں فروری تک کر دی گئیں تو عام الیکشن کی راہ ہموار ہو جائےگی۔ پیپلز پارٹی الیکشن میں تاخیر کے حق میں نہیں ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...