پروفیسر امیر افضل کو ایم ایس لیڈی ایچسن ہسپتال کا اضافی چارج دےدیا گیا


لاہور(نیوز رپورٹر) کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے پروفیسر آف سرجری پروفیسر امیر افضل کو ایم ایس لیڈی ایچسن ہسپتال کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ پروفیسر امیر افضل کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے شعبہ نارتھ سرجیکل کے سربراہ ہیں۔

ای پیپر دی نیشن