قصور‘ دوران ڈلیوری غلط انجکشن سے زچہ بچہ جاں بحق

Aug 08, 2023

قصور (نمائندہ نوائے وقت) تھانہ مصطفی آبادکے علاقے میں دوران ڈیلیوری غلط انجکشن لگنے سے زچہ بچہ ہلاک ہو گئے۔ ریحانہ رانجھا ڈلیوری کے لیے ڈاکٹر آغا ذوالفقار کے پاس آئی اور دوران ڈلیوری خاتون کو غلط انجکشن لگا دیا۔

مزیدخبریں