فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) پنجاب کی نگران حکومت نے ایک اور کارنامہ سرانجام دے دیا۔ محکمہ تعلیم میں بطور سائنس ٹیچر بھرتی ایگریکلچر کی ڈگری رکھنے والوں کو ترقی دیتے ہوئے نان سائنس ٹیچر قرار دے کر ترقی کی دوڑ سے باہر کر دیا۔
ایگریکلچر ڈگری والوں کی ترقی روکنے کیلئے نان سائنس ٹیچر قرار دے دیا گیا
Aug 08, 2023