ہیوسٹن (نیٹ نیوز) امریکہ میں ایک شخص دل ناکارہ ہو جانے کی صورت میں کامیابی کے ساتھ دھاتی دل لگوانے والا پہلا انسان بن گیا۔ میڈیکل ٹیکنالوجی کمپنی BiVACOR نے ٹائٹینئم سے دل بنایا ہے ۔
امریکہ: انسان کو دھاتی دل لگانے کا تجربہ کامیاب
Aug 08, 2024