کملا ہیرس کے نامزد نائب صدارتی امیدوار نے ٹرمپ کو عجیب مخلوق قراردے دیا

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) ڈیموکریٹ کے نائب صدارتی امیدوار سیاست میں آنے سے قبل پبلک سکول میں ٹیچر رہے‘ فٹ بال ٹیم کی کوچنگ کی اور نیشنل گارڈ بھی رہے۔ علاوہ ازیں ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس اور میٹ ٹم والز نے فلاڈلفیا میں ریلی نکالی۔ ٹم والز نے پہلی تقریر میں ٹرمپ کو ’’عجیب مخلوق‘‘ قرار دے دیا۔

ای پیپر دی نیشن