ڈسکہ(نامہ نگار‘نمائندہ خصوصی) گھریلوناچاقی پر 19سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھاکر زندگی کاخاتمہ کرلیا ۔ ابوزر کا اپنے گھروالوں کیساتھ جھگڑا ہوا جس پر اس نے دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھالیں۔
ڈسکہ :گھریلوناچاقی پر نوجوان نے خو د کشی کرلی
Aug 08, 2024