امیر بالاج قتل کیس، احسن شاہ کی درخواست ضمانت خارج 

Aug 08, 2024

لاہور (خبر نگار) سیشن جج اللہ دتہ نے امیر بالاج کے قتل کیس میں گرفتار احسن شاہ کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری خارج کر دی۔ ملزم احسن رضا شاہ پر امیر بالاج کی مخبری کرنے قتل کے عوض 50 لاکھ روپے لینے کا الزام تھا۔

مزیدخبریں