16 جنوری سے قبل زائد المیعاد ڈرائیونگ لائسنس پر جرمانے میں اضافہ واپس 

لاہور (نامہ نگار)16  جنوری 2024ء سے قبل زائد المیعاد ڈرائیونگ لائسنس پر جرمانے فیس میں اضافہ واپس لے لیا گیا ہے۔ ایسے تمام شہری جن کے لائسنس 16 جنوری 2024ء سے قبل ایکسپائر ہوئے وہ پرانے جرمانوں کے ساتھ لائسنس رینیو کروا سکتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن