وزارت صحت کا  پمز ہسپتال میں روبوٹک سرجری متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (خبر نگار) وزارت قومی صحت کی جانب سے سرکاری ہسپتالوں کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلیے اہم اقدامات پمز ہسپتال میں روبوٹک سرجری متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن